بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہیری بروک آئی پی ایل سے دستبردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-11
in کھیل
A A
آئی پی ایل کی منی نیلامی میں کھلاڑیوں کی نیلامی نے شائقین کو کیا حیران ،بروک کو ملے13.25 کروڑ ، نیشام سمیت 73 کھلاڑیوں فروخت نہ ہوسکے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

لندن// انگلینڈ کے اسٹار بلے باز ہیری بروک نے بین الاقوامی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ یہ مسلسل دوسری بار ہے جب وہ اس فرنچائز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بروک نے سوشل میڈیا پر یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال دہلی کیپٹلز کے لیے نہیں کھیلیں گے۔ انہوں نے لکھا، “میں نے آنے والے آئی پی ایل سے اپنا نام واپس لینے کا بہت مشکل فیصلہ لیا ہے۔ میں دہلی کیپٹلس اور ان کے حامیوں سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں۔ مجھے کرکٹ بہت پسند ہے۔ "بچپن سے ہی میں نے اپنے ملک کے لئے کھیلنے کا خواب دیکھا تھا اور میں اس سطح پر اپنے پسندیدہ کھیل کو کھیلنے کا موقع پاکر بہت شکر گزار ہوں۔””
انہوں نے کہا، "میں نے اس فیصلے پر سنجیدگی سے غور کرنے کے لیے ان لوگوں کی رہنمائی میں وقت لیا ہے جن پر مجھے اعتماد ہے۔ یہ انگلینڈ کرکٹ کے لیے واقعی اہم وقت ہے اور میں آئندہ سیریز کی تیاری کے لیے پوری طرح پرعزم رہنا چاہتا ہوں۔ ایسا کرنے کے لیے، مجھے اپنے کیریئر کے اب تک کے مصروف ترین دور کے بعد ری چارج کرنے کے لیے وقت درکار ہے۔‘‘
بروک نے کہا، "میں جانتا ہوں کہ ہر کوئی اس بات کو نہیں سمجھے گا اور میں ان سے یہ توقع نہیں رکھتا، لیکن مجھے وہی کرنا ہے جو مجھے صحیح لگتا ہے اور اپنے ملک کے لیے کھیلنا میری ترجیح اور توجہ ہے۔” میں اپنے مواقعوں اور مجھے ملنے والی حمایت کے لیے بہت مشکور ہوں۔””

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم موجودگی پر وضاحت

Next Post

چیئرمین پی سی بی کو 3 عہدوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

چیئرمین پی سی بی کو 3 عہدوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.