منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

36 سالہ ویرات کوہلی کی فٹنس کے چرچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-06
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی //
بھارت کے 36 سالہ اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی فٹنس کے چرچے ہو رہے ہیں، سنگلز لینے کی عادت نے انہیں منفرد بنا دیا۔
ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں 98 گیندوں پر 84 رنز بنائے تھے، ان کی اننگز میں 5 چوکے شامل تھے۔
دبئی کے نسبتاً گرم موسم میں کوہلی نے اپنی اننگز میں 56 سنگلز لیے، ان کی اننگز میں 67 فیصد رنز سنگلز سے آئے۔
اسٹرائیک تبدیل کرنے کی مہارت کو 36 سالہ ویرات کوہلی کی فٹنس کا واضح ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میں سنگلز لے کر انجوائے کرتا ہوں، جب آپ زیادہ سنگلز لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اچھی کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں۔
ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ جب آپ نے لمبی پارٹنر شپ کرنا ہوتی ہے تو صبر سے کام لینا پڑتا ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف میچ میں سنگلز لینا میرے لیے خوش گوار پہلو تھا۔
واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے 301 ون ڈے میچز میں اب تک 14 ہزار 180 رنز بنائے ہیں۔
جنوری 2000ء سے اب تک کے عرصے میں ویرات کوہلی سب سے زیادہ سنگلز لینے والے بیٹر بن گئے، وہ اس عرصے کے دوران 5 ہزار 780 سنگلز لے کر سب سے آگے ہیں۔
ویرات کوہلی سے قبل سری لنکا کے کمار سنگا کارا نے اس عرصے میں 5 ہزار 503 سنگلز لیے تھے جبکہ سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے نے اس عرصے میں 4 ہزار 789 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹیو اسمتھ بولڈ ہونے کے باوجود آؤٹ نہ ہوئے، ویڈیو وائرل

Next Post

کیدارناتھ اور ہیم کنڈ صاحب تک روپ وے کی تعمیر کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post

کیدارناتھ اور ہیم کنڈ صاحب تک روپ وے کی تعمیر کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.