ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دفعہ 370پر عمر عبداللہ سرکار کا یوٹرن حیران کن:پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-03
in تازہ تریں
A A
اگر ہم دفعہ۳۷۰بحال نہیں کرسکتے ہیں کم سے کم اس پر بات تو کرسکتے ہیں:وحید پرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں/۳مارچ
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی وحیدالرحمن پرہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے خطبے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس میں دفعہ 370، قیدیوں کی رہائی جیسے اہم مسائل پر بات ہی نہیں ہوئی۔
پرہ نے کہاکہ اگر موجودہ حکومت نے طے کیا ہے کہ وہ ایل جی انتظامیہ کی طرز پر ہی سرکار چلائے گی تو یہ لوگوں کے منڈیٹ کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی رکن اسمبلی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
پرہ نے کہاکہ جہاں تک لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے خطبے کا تعلق ہے تو اس میں 370کی بحالی، قیدیوں کی رہائی، ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے جیسے اہم مسائل پر کچھ نہیں کہا گیا۔
اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی نے کہاکہ چونکہ ایل جی کا خطبہ جموں وکشمیر سرکار ہی طے کرتی ہے لیکن ہمیں مایوسی ہوئی کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار نے اہم مسائل سے یوٹرن لیا ہے ۔ان کے مطابق جموں وکشمیر کے لوگوں نے اہم مسائل کو حل کرنے کی خاطر ہی نیشنل کانفرنس کو منڈیٹ دیا لیکن آج وہ لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں سے منحرف ہو رہے ہیں۔
پرہ نے کہاکہ پی ڈی پی نے شراب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے ، ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کے حوالے سے پرائیوٹ بلیں جمع کرائی ہیں۔
اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی نے مزید بتایا کہ آج بھی جموں وکشمیرمیں نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لا کر انہیں باہر کی ریاستوں میں مقید رکھا جارہا ہے ، لوگوں کے رہائشی مکان قرق کئے جارہے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برخواست کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لگتا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے دفعہ 370 پر اب دکھاوا کرنا بھی چھوڑ دیا ہے : سجاد لون

Next Post

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں بی جے پی کی توسیع کے طور پر کام کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں بی جے پی کی توسیع کے طور پر کام کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں بی جے پی کی توسیع کے طور پر کام کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.