جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہ کو دل کا دورہ، دہلی لانے کی تیاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ کے جج جسٹس ایم آر شاہ کو جمعرات کو ہماچل پردیش میں دل کا دورہ پڑنے کے بعدہیلی کاپٹر کے ذریعے دہلی لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
جسٹس شاہ کو جس وقت دل کا دورہ پڑا ، وہ ہماچل پردیش میں تھے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے دارالحکومت دہلی لایا جا رہا ہے۔
جسٹس شاہ کے پرسنل سیکرٹری نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے جج کو ہماچل پردیش میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس شاہ کو بہتر علاج کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے دہلی لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
جسٹس شاہ نے کہا کہ میری حالت مستحکم ہے۔ فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ میں بہت جلد دہلی پہنچ جاؤں گا۔ ہفتہ تک میری صحت بہتر ہو جائے گی۔
جسٹس ایم آر شاہ کے دل کا دورہ پڑنے کی اطلاع ملنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے ٹویٹ کیا “سپریم کورٹ کے جج ایم آر شاہ کو ہماچل میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہیں دہلی لانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے ایشور سے پرارتھنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 25ویں دن بھی مستحکم

Next Post

"ہندوستان آسیان نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل”

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

"ہندوستان آسیان نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.