اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-21
in اہم ترین
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صحت اور طبی تعلیم کی وزیر سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے تاکہ مریضوں کی دیکھ بھال کے نظام کو مزید مستحکم کیا جائے ۔
وزیر صحت نے کہا کہ ہر طبی مرکز پر مریضوں کیلئے بہتر سے بہتر سہولیات دستیاب رکھنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں جی ایم سی اننت کے ڈائگناسٹک اور کیجولٹی بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ایتو نے کہا’’وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں تمام شعبوں میں کام کیا جا رہاے ہے کیونکہ وہ ہر شعبے میں بہتری لانے کے لئے ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں‘‘۔
وزیر صحت کا کہنا تھا’’شعبہ صحت کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ مریضوں کی دیکھ بھال کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے ‘‘۔
ا یتو نے کہا کہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ ہر طبی مرکز میں تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھا جائے تاکہ لوگوں کو سری نگر نہ جانا پڑے ۔دبائو کے باوجود بہتر کام کرنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر کا پیشہ مریضوں کو بچانا ہے او مریض کا اللہ کے بعد ایک ڈاکٹر پر ہی یقین ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مریضوں کے اس یقین پر کھرا اتریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کچھ دشمن عناصر اردو اور کشمیری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں‘

Next Post

راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.