جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہوم کنڈیشنز میں پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے: روی شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-11
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

نئی دہلی//
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے۔
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے حوالے سے آئی سی سی ریویو میں اظہارِ خیال کیا۔
روی شاستری نے کہا کہ جب بھی آپ اس خطے میں ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہیں تو دباؤ رہتا ہے، چاہے یہ ٹیمیں بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش یا پاکستان کی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان نے گزشتہ 6 سے 8 مہینوں میں بڑی اچھی پرفارمنسز کا مظاہرہ کیا ہے، خاص کر پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقا میں کارکردگی اچھی رہی ہے۔
سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے صائم ایوب کو ٹاپ آرڈر میں مس کیا ہے، صائم ایوب بڑے اہم کھلاڑی ہیں، پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے، وہاں ہر کسی کا اپنا کھیل ہو گا۔
روی شاستری نے یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچتی ہے تو وہ کسی بھی ٹیم کے لیے خطرناک ثابت ہو گی، پاکستان ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں دگنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ روی شاستری کی رائے سے متفق ہوں، صائم ایوب ایک کوالٹی پلیئر ہیں، ان کی کمی کو پورا کرنا مشکل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ بہت بہت اچھی ہے، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ حالیہ سیریز میں بڑے شاندار رہے ہیں، دونوں بولرز کسی بھی بیٹنگ لائن اپ کو پریشان کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔
رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ حالیہ سالوں میں بابر اعظم کی بیٹنگ میں نشیب و فراز آئے ہیں، وہ اور رضوان دونوں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو پاکستان ایک خطرناک ٹیم بن جائے گی۔
سابق آسٹریلوی کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے سے تماشائیوں کی وجہ سے آپ متحرک رہتے ہیں، کراؤڈ کی سپورٹ آپ کو بڑے مواقع پر کھیلنے میں مدد دیتی ہے، پاکستان ٹیم میں متعدد کوالٹی پلیئرز ہیں جو کسی بھی ٹیم کو کسی بھی دن ہرا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیرمیں جنگل دولت کا صفایا

Next Post

رکی پونٹنگ نے صائم ایوب کی عدم موجودگی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ

رکی پونٹنگ نے صائم ایوب کی عدم موجودگی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.