منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای رکشوں کا۱۰روپے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-19
in اہم ترین
A A
ای رکشوں کا۱۰روپے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں کشمیر کے ٹرانسپورٹ کمشنر ویش پال مہاجن کا کہنا ہے کہ الیکٹرک رکشوں کا کرایہ زیادہ سے زیادہ چھ کلومیٹر تک دس روپیہ فی کلومیٹر فی سواری مقرر کیا گیا ہے ۔
مہاجن نے ساتھ ہی کہا کہ تمام دیگر آٹو رکشوں کیلئے میٹر لگانا لازمی ہے ۔
ٹرانسپورٹ کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
مہاجن نے کہا’’الیکٹرک رکشوں کا کرایہ زیادہ سے زیادہ ۶کلو میٹر تک فی مسافر کیلئے۱۰روپے فی کلومیٹر مقرر کیا گیا ہے اور تمام دیگر آٹو رکشوں کیلئے میٹر لگانا لازمی ہے ‘‘۔
ٹرانسپورٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں اور مناسب اجازت کے بغیر آٹو چلانے والوں کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی کی جائے گی۔
روڈ سیفٹی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مہاجن نے کہا کہ روڈ سیفٹی کے لئے ڈرائیور سب سے اہم رول ادا کرتے ہیں۔
مہاجن نے کہا کہ روڈ سیفٹی ڈرائیور کی بنیادی ذمہ داری ہے اور ٹریفک قوانین پر من و عن عمل کرنے سے سڑک حادثات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو اوور سپیڈنگ اور اوور لوڈنگ سے اجتناب کرنا چاہئے ۔
لائسنس جاری کرنے کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’اس میں تاخیر ہوجاتی ہے لیکن لائسنس پرنٹنگ کیلئے ایک نیا ٹینڈر تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور لائسنس جلد ہی ڈاک کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے ‘‘۔
کمشنر نے شہریوں پر بھی زور دیا کہ وہ مقررہ راستوں پر سفر کریں۔انہوں نے کہا کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۱جنوری تک موسم ابر آلود رہیگا‘ ہلکی برف باری بھی متوقع

Next Post

سری نگر آرمی کنٹونمنٹ کے کینٹین میں آتشزدگی کے واقعے میں غیر مقامی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post

سری نگر آرمی کنٹونمنٹ کے کینٹین میں آتشزدگی کے واقعے میں غیر مقامی جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.