پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایس پی واحد کاتبادلہ: حکومت کے انصاف کے عزم پر سوال اٹھتے ہیں:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷جنوری

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ انٹی کورپشن بیور (اے سی بی) سے ایس پی عبدالواحد کو ہٹانے سے انصاف اور احتساب کے لیے حکومت کے عزم پر سوال اٹھتے ہیں۔

محبوبہ نے کہا”اس سے کرپٹ اور طاقتور کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہوجاتا ہے “۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا”اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) سے عبدالواحد اور ان کے ساتھیوں کو ہٹانا بدعنوانی کو چیلنج کرنے والے اہلکاروں کو درپیش خطرات کو اجاگر کرتا ہے “۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہناتھا”اس سے کرپٹ اور طاقتور کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہوجاتا ہے “۔

محبوبہ نے اپنے پوسٹ میں کہا:”وسل بلور کو سزا دینے کی اس کارروائی نے کرپشن کی تحقیقات کی آڑ میں کشمیریوں کی جائیدادوں پر چھاپے مارنے کے لیے اے سی بی سمیت مختلف ایجنسیوں کو استعمال کرنے کے پیچھے حکومت کے حقیقی ارادوں کو منکشف کر دیا ہے“۔

پی ڈی پی صدر نے کہا کہ اس سے انصاف اور احتساب کے لیے حکومت کے عزم پر سوال اٹھاتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت شاہراوں کی مرمت اور زبیائش و آرائش کے کاموں میں ہوئیں مبینہ بدعنوانیوں پر سمارٹ سٹی پروجیکٹ سے جڑے دو افسران کےخلاف مقدمات درج کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کے ساتھ تعاون کا مطلب اندھی قبولیت نہیں: عمر عبداللہ

Next Post

بدھل میں پراسرار اموات: وزیر اعلی کی محکمہ صحت اور پولیس کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بدھل میں پراسرار اموات: وزیر اعلی کی محکمہ صحت اور پولیس کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت

بدھل میں پراسرار اموات: وزیر اعلی کی محکمہ صحت اور پولیس کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.