ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گٹیریس نے امن دیپ کو ٹیکنالوجی کے لیے سفیر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-12
in عالمی خبریں, مقامی خبریں
A A
گٹیریس نے امن دیپ کو ٹیکنالوجی کے لیے سفیر مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیریس نے امن دیپ سنگھ گل کو ٹیکنالوجی کے لیے اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔
مسٹر گل انٹرنیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ریسرچ کولیبریٹو پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیں۔ وہ اس سے قبل جنیوا میں تخفیف اسلحہ کی کانفرنس (2016-2018) میں ہندوستان کے سفیر اور مستقل نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔مسٹر گٹیریس کے چیف ترجمان،ا سٹیفن دوجارک نے کہا ’’وہ (مسٹر گل) ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے نظریات والے لیڈر ہیں۔ انہیں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا گہرا علم ہے‘‘۔
اس سے پہلے، مسٹر گِل ڈیجیٹل تعاون (2018-2019) پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اعلیٰ سطحی پینل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور شریک سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے 1992 میں ہندوستان کی ڈپلومیٹک سروس میں شمولیت اختیار کی اور تہران اور کولمبو میں خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ تخفیف اسلحہ اور اسٹریٹجک ٹیکنالوجیز اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔
وہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں وزیٹنگ اسکالر بھی ہیں۔
مسٹر گل نے کنگز کالج، لندن سے ملٹی لیٹرل فورمز میں نیوکلیئر ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی، پنجاب یونیورسٹی چنڈی گڑھ سے بیچلر آف الیکٹرانکس اینڈ الیکٹریکل کمیونیکیشنز اور جنیوا یونیورسٹی سے فرانسیسی تاریخ اور زبانوں میں ڈپلومہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4103 نئے معاملے

Next Post

سری لنکا کو سنگین انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

سری لنکا کو سنگین انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.