منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم تینوں فارمیٹس میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

سنچورین // پاکستان ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 4 ہزار رنز بنا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔
30 سالہ بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا۔
بابر اعظم پہلی اننگز میں 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 9 سنچریاں اور 26 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں جب کہ ان کا سب سے زیادہ سکور 196 رنز کا ہے۔
اس شاندار کارنامے کے ساتھ بابر ٹیسٹ کرکٹ میں 4000 رنز، ون ڈے میں 5000 اور ٹی ٹوئنٹی میں 4000 رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی خصوصی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
بابر نے آخری ٹیسٹ سنچری دسمبر 2022ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنائی تھی۔
بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں پہلے ہی 4 ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سینچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے پہلے دن چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں سے میچ پرگرفت بنائی

Next Post

دھن۔بل سے چلتی ہیں بی جے پی۔ کانگریس:مایاوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

دھن۔بل سے چلتی ہیں بی جے پی۔ کانگریس:مایاوتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.