جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے پہلے دن چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں سے میچ پرگرفت بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

میلبورن// اسٹیو اسمتھ (ناٹ آؤٹ 68)، عثمان خواجہ (57)، سیم کونسٹاس (60) اور مارنس لیبوشین (72) کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے جمعرات کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے کے وقت چھ وکٹوں پر 311 رنز بنا کر میچ پراپنی گرفت بنالی ہے۔
اس سے قبل آج یہاں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری عثمان خواجہ اور سیم کونسٹاس کی اوپننگ جوڑی نے عمدہ آغاز کیا اور پہلے وکٹ کے لیے 89 رنز کی شراکت کی۔ 20ویں اوور میں رویندرا جڈیجہ نے سیم کانسٹاس کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ کونسٹاس نے 65 گیندوں میں چھ چوکے اور دو چھکے لگاتے ہوئے ڈیبیو ٹیسٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے (60) رنوں کی اننگ کھیلی۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے مارسن لیبوشگن نے عثمان خواجہ کے ساتھ مل کر محاذ سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 65 رنز کی شراکت ہوئی۔ 45ویں اوور میں جسپریت بمراہ نے عثمان خواجہ کو کے ایل راہل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر اس شراکت کو توڑا۔ عثمان خواجہ نے 121 گیندوں میں چھ چوکے لگا کر (57) رنز بنائے۔
چائے کے وقت تک آسٹریلیا نے 53 اوورز میں دو وکٹوں پر 176 رنز بنا لیے تھے۔ اس کے بعد واشنگٹن سندر نے مارسن لیبوشین کو کوہلی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر ہندوستان کو تیسری کامیابی دلائی۔ لیبوشگن نے 145 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے (72) رنز بنائے۔ اگلے ہی اوور میں بمراہ نے ٹریوس ہیڈ (0) کو بولڈ کر کے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد بمراہ نے مچل مارش (چار) کو بھی اپنا شکار بنالیا۔ آسٹریلیا کا چھٹا وکٹ ایلکس کیری (31) کی صورت میں گرا۔ انہیں آکاش دیپ نے آؤٹ کیا۔ دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے 86 اوورز میں چھ وکٹوں پر 311 رنز بنا لیے ہیں اور اسٹیو اسمتھ (68 ناٹ آؤٹ) اور کپتان پیٹ کمنز (آٹھ ناٹ آؤٹ) کریز پر موجود ہیں۔
ہندوستان کی جانب سے جسپریت بمراہ نے تین وکٹ لئے اور واشنگٹن سندر، رویندرا جڈیجہ اور آکاش دیپ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
یواین آئی۔الف الف

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقی بالرز نے پاکستان کو 211 رنز پر سمیٹا

Next Post

بابراعظم تینوں فارمیٹس میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابراعظم تینوں فارمیٹس میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.