منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقی بالرز نے پاکستان کو 211 رنز پر سمیٹا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in کھیل
A A
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

سنچور//) ڈین پیٹرسن (پانچ وکٹ) اور کوربن بوش (چار وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے جمعرات کو پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 211 کے اسکور پر سمیٹ دیا۔
آج یہاں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والے پاکستان کا آغاز اچھا نہیں تھا اور 15ویں اوور میں کوربن بوش نے کپتان شان مسعود (17) کو آؤٹ کر کے جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلائی۔ اگلے ہی اوور میں ڈین پیٹرسن نے سیم ایوب (14) کو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔
اس کے بعد 18ویں اوور میں پیٹرسن نے بابر اعظم (چار) کو اپنا شکار بنا کر جنوبی افریقہ کو تیسری کامیابی دلائی۔ سعود شکیل (14) کو کوربن بوش نے آؤٹ کیا۔ پہلے سیشن کے اختتام پر پاکستان نے 24 اوورز میں چار وکٹوں پر 88 رنز بنائے تھے۔ لنچ کے بعد پاکستانی بلے بازوں میں سے کوئی بھی جنوبی افریقہ کے بالنگ اٹیک کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔ پاکستان کی جانب سے کامران غلام نے سب سے زیادہ (54) رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان نے لنچ کے بعد صرف 123 رنز کا اضافہ کرتے ہوئے چھ وکٹ گنوا ئے۔ محمد رضوان (27)، سلمان آغا (18)، عامر جمال (28) اور خرم شہزاد (10) 10 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ساؤتھ ڈین پیٹرسن اور کوربن بوش کے بالنگ اٹیک کے سامنے پاکستان کی پوری ٹیم 57.3 اوور میں 211 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈین پیٹرسن نے پانچ اور کوربن بوش نے چار وکٹ حاصل کئے۔ مارکو یانسن نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میچ کے دوران وراٹ کوہلی اور سیم کانسٹاس کے درمیان بحث

Next Post

آسٹریلیا نے پہلے دن چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں سے میچ پرگرفت بنائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی

آسٹریلیا نے پہلے دن چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں سے میچ پرگرفت بنائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.