اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-13
in اہم ترین
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ نے پارٹی کے ریاستی درجے کی بحالی کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا انتخابات کے انعقاد سے پہلے بھی یہ مطالبہ رہا ہے ۔
قرہ نے کہا کہ اب اچھی بات یہ ہے کہ تمام پارٹیاں ریاستی درجے کی بحالی کی بات کر رہی ہیں۔
کانگریسی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
قرہ نے کہا’’جہاں تک جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کی بات ہے تو یہ الیکشن سے پہلے بھی ہمارا مطالبہ رہا ہے اور جب راہل گاندھی جی یہاں آئے تو انہوں نے بھی ریاستی درجے کی بحالی پر زور دیا‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’آج باقی پارٹیاں بھی ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہی ہیں جو ایک اچھی بات ہے لیکن کانگریس پہلے سے ہی اس کا مطالبہ کر رہی تھی‘‘۔
قرہ نے کہا کہ جموںکشمیر میں دوہرے کنٹرول سسٹم کو ختم کیا جانا چاہئے تاکہ لوگوں کو مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر بزنس رولز کو جاری کیا جانا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ کافی وقت گذر جانے کے باجود بھی ان رولز کو لاگو نہیں کیا گیا ہے جو انتہائی بدقسمتی کی بات ہے ۔
دربار مو کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’جہاں تک دربار مو کا تعلق ہے تو تمام الائنس پارٹنرز پہلے سے ہی اس کو بحال کرنے کے حق میں ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’دربار مو بحال ہونا چاہئے کیونکہ یہ صرف انتظامی معاملہ نہیں ہے بلکہ اس سے بھائی چارے اور کلچر کے ایکسچیج کو بھی فروغ ملتا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سید جاوید مجتبیٰ گیلانی کو ڈی جی پی گریڈ میں ترقی دی گئی

Next Post

جموں و کشمیر میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

جموں و کشمیر میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.