ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں ڈورن سے گرائے گئے تین مقناطیسی آئی ای ڈیز تباہ :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in مقامی خبریں
A A
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
پولیس کا کہنا ہے کہ جموں کے کناچک کے دیاران علاقے میں تین مقناطیسی آئی ای ڈیز جنہیں ڈرون کے ساتھ پے لوڈ کے طور منسلک کیا گیا تھا، کو گرا کر تباہ کر دیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف نے پیر کی رات کناچک علاقے میں ڈرون سرگرمی دیکھی۔
ترجمان نے کہا کہ سرگرمی دیکھتے ہی بی ایس ایف اہلکاروں نے ڈورن کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ اس کے فوراً بعد ایک پولیس پارٹی کو تعینات کیا گیا جس نے علاقے میں انٹی ڈرون ایس او پی کی پیروی کی۔
بیان میں کہا گیا کہ ڈرون کو رات کے گیارہ بجے دیکھا گیا اور اس پر دوبارہ گولیاں چلائی گئیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ڈورن کے ساتھ منسلک پے لوڈ کو نیچے گرایا گیا تاہم ڈورن کو نیچے گرانے میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔
پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ پے لوڈ میں ایک ٹفن بکس میں تین مقناطیسی آئی ای ڈیز رکھی گئی تھیں جن کے ساتھ ٹائمر تین گھنٹے ، آٹھ گھنٹے وغیرہ مختلف اوقات کا سیٹ کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ آئی ای ڈیز کو کنٹرول شدہ دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں جموں کے میڈیکل طالب علم کی ’خود کشی‘

Next Post

شوپیاں میں جے سی بی الٹنے سے اس کا آپریٹرہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

شوپیاں میں جے سی بی الٹنے سے اس کا آپریٹرہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.