جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے :پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے مرکزی وزارت ریلوے سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کے سٹاپ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سٹاپ جنوبی کشمیر کی رابطہ کاری اور ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔
لیڈر نے جمعہ کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں اونتی پورہ پلوامہ میں وندے بھارت ایکسپریس کے سٹاپ کے قیام کے لیے پرزور اپیل کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ اہم چیزوں جیسے اے آئی آئی ایم ایس، اونتی پورہ ایئر فیلڈ، ایک بڑی یونیورسٹی اور ایک صنعتی مرکز کا مسکن ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اسٹاپ جنوبی کشمیر کی رابطہ کاری اور ترقی کے لیے بہت اہم ہے ۔
پرہ نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا’’میں اشونی ویشنو جی اور وزارت ریلوے سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پلوامہ کی اسٹریٹیجک اہمیت کو زیر نظر رکھیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس مہم کے دوران ہی نہیں ‘ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیری کی جائے

Next Post

برفباری اور بارشوکا امکان‘شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

برفباری اور بارشوکا امکان‘شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.