جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in کھیل
A A
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی//پہلا ایف آئی ایچ ہاکی 5 ایس ٹائٹل جیتنے والے ہندوستانی ٹیم کے نوجوان فارورڈ محمد راحیل نے منگل کو کہا کہ وہ ہاکی کے چھوٹے فارمیٹ میں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

پانچ میچوں میں 10 گول کرنے والے 25 سالہ راحیل کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے پر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔ٹورنامنٹ میں ہندوستان کے حملے کی قیادت کرنے والے راحیل نے کہاکہ سب سے پہلے ہندوستان کے لیے کھیلنا بہت خوشگوار احساس ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں ٹیم میں اپنا حصہ ڈال سکا۔ یہ بہت اچھا تجربہ تھا اور مجھے کھیل کا یہ فارمیٹ بہت پسند آیا۔راؤنڈ رابن مرحلے میں سرفہرست رہنے والی ہندوستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔ ہندوستان نے ٹورنامنٹ کا آغاز 4-3 کی جیت کے ساتھ کیا اور دن کے دوسرے میچ میں پاکستان کے ساتھ 2-2 سے ڈرا کھیلا۔اس کے بعد اتوار کو ہندوستان نے ملائیشیا اور پولینڈ کو بالترتیب 7-3 اور 6-2 سے شکست دی۔پانچوں میچوں میں ہندوستان کے لیے گول کرنے والے راحیل نے پولینڈ کے خلاف فائنل میچ میں دو گول کیے تھے۔ ہندوستان نے یہ میچ 6-4 سے جیتا۔

ٹورنامنٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے راحیل نے کہا کہ یہ ایک نیا تجربہ تھا۔ میچز تیز رفتاری سے چل رہے تھے لیکن ہم نے ہر میچ کے ساتھ اپنے کھیل کو بہتر کیا اور کئی گول اسکور کیے۔ ہم نے پیری میٹر بورڈز کا زیادہ استعمال کرنا شروع کیا اور اس سے میچ ختم کرنے کے طریقے میں بہتری آئی۔ ہم نے ایک ٹیم کے طور پر بہت اچھا کھیلا۔ ہم اتنے طویل عرصے کے بعد تماشائیوں سے بھرے میدان میں کھیل رہے تھے، اس لیے اس نے تجربہ کو مزید یادگار بنا دیا۔

متعلقہ

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی

Next Post

سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
Next Post
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.