جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

کولمبو//سری لنکا نے منگل کو کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی۔ 20 کے لیے مضبوط ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
تجربہ کار آل راؤنڈر داسن شناکا اس سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ونیندو ہسرنگا، دشمنت چمیرا، مہیش ٹیکشنا، چمیکا کرونارتنے اور بھانوکا راجاپکسے ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔
پتھم نسانکا-کوسل مینڈس کی جوڑی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ متیشا پاتھیرانا کو اپنے ڈیبیو کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
سری لنکا کو اس سال آسٹریلیا میں ٹی۔ 20 سیریز میں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن توقع ہے کہ وہ گھر پر بہتر کارکردگی دکھائے گا۔
آسٹریلیا نے پیر کو ہی ایرون فنچ کی کپتانی میں ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ ٹیم کے ٹاپ اسپنر ایڈم زمپا اور ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
سری لنکن اسکواڈ: پاتھم نسانکا، دانوپاتھم نسانکا، دانوشکا گناتھیلاکا، چارت اسلانکا، کوسل مینڈس، بھانوکا راجا پاکسے، داسن شاناکا (کپتان)، وینندو ہسرنگا، چمیکا کرونارتنے، دشمنتھا چمیرا، مہیش تھیکشنا، نووان تھوشارا
آسٹریلیا اسکواڈ: ایرون فنچ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، مچ مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مارکس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ایشٹن اگر، مچل اسٹارک، کین رچرڈسن، جوش ہیزل ووڈ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

Next Post

آکاش چوپڑا کی شاہین آفریدی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے ہندوستانی پبلشر پر کڑی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
عمران ملک ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا : آکاش چوپڑا

آکاش چوپڑا کی شاہین آفریدی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے ہندوستانی پبلشر پر کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.