بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے علاقے میں تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in اہم ترین
A A
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

جموں//
جموں کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے سرحدی علاقوں میں دھند کی موٹی تہہ کے درمیان سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو احتیاطی اقدام کے طور پر پاکستان کے ساتھ سرحد پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
یہ کارروائی ضلع کی سرحدی پٹی میں ڈرون کے ذریعے ممکنہ دراندازی یا ہتھیاروں کے گرنے سے متعلق خطرے کے تناظر میں کی گئی ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ جموں کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے ضلع کی بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے ساتھ مختلف علاقوں میں تلاشی لی اور اس بات پر زور دیا کہ گھنے دھند کی آڑ میں دراندازی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ سرحدی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پر بین الاقوامی سرحد پر پہلے ہی ایک کثیر سطحی سیکورٹی سیٹ اپ قائم کیا ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کے سیکورٹی گرڈ کے علاوہ ، سرحدی پولیس پر مشتمل ایک دوسرا درجہ ہے ، جبکہ تیسرا درجہ ایک جامع انسداد دراندازی سیٹ اپ کے حصے کے طور پر ولیج ڈیفنس گروپوں پر مشتمل ہے۔
اس دوران نگروٹا میں واقع وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں سیکورٹی کا جائزہ لیا۔
وائٹ نائٹ کور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جی او سی نے پونچھ سیکٹر کا دورہ کیا اور فوجیوں کی کوششوں کو سراہا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جی او سی نے خطے میں تمام ہنگامی صورتحال کے لئے غیر متزلزل نگرانی اور تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۲۰۳۰تک ساڑھے نو کروڑ ہندوستانیوں کے ذیابیطس سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے‘

Next Post

وزیرا علیٰ عمر کی دہلی میںصدر دروپدی مرمو سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

2026-10-28
کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز
اہم ترین

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

2026-10-28
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’کابینہ سے باہر رہ جانے والے ارکان کے آنسو پونچھوں گا‘

2026-10-28
سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

2026-10-28
اہم ترین

کشمیریوں سے۱۷لاکھ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کا معاملہ

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

کانگریس کا عمر عبداللہ حکومت  میں شامل ہونے سے انکار

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
Next Post
وزیرا علیٰ عمر کی دہلی میںصدر دروپدی مرمو سے ملاقات

وزیرا علیٰ عمر کی دہلی میںصدر دروپدی مرمو سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.