جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ بنام وزیر اعلیٰ:ملازمین کی برطرفی کے کیسوں کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے یونین ٹریٹری میں بر طرف کئے گئے سرکاری ملازموں کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لئے ایک مکتوب لکھا ہے ۔
محبوبہ مفتی نے مکتوب میں لکھا ہے’’سال ۲۰۱۹سے سرکاری ملازموں کی اچانک برطرفی کے انداز نے خطے کے بہت سے خاندانوں کو تباہ کر دیا ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے اپنے خط میں جنوبی کشمیر کے ایک ملازم جس کو دفعہ۳۱۱کے تحت بر طرف کیا گیا ہے ، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’مذکورہ ملازم کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا اور کئی برسوں تک بند رکھا گیا جس کے بعد عدالتوں نے اس کو تمام الزامات سے بری کر دیا‘‘۔
مکتوب میں کہا گیا’’اس آزمائش سے مذکورہ ملازم کو صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوئے اور با لآخر وہ اپنی بیوی اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر انتقال کر گیا‘‘۔
محبوبہ نے اپنے خط میں تجویز پیش کی کہ ان برطرفی کے مقدمات کو جانچ پڑتال کے دائرے میں لایا جانا چاہیے اور ایسے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی جانی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی کو ان خاندانوں کی مالی امداد کا بھی خیال رکھنا چاہیے ۔
پی ڈی پی صدر تجویز پیش کی ’’مستقبل میں اس طرح کی ناانصافیوں کو روکنے کے لیے واضح رہنما اصول وضع کیے جائیں‘‘۔
محبوبہ نے اس خط کو اپنے آفیشل ’ایکس‘ہینڈل پر پوسٹ کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے’’وزیر اعلیٰ کو ان خاندانوں کی افسوسناک حالت زار کے بارے میں لکھا ہے جن کے ارکان کو بغیر کسی مکمل تحقیقات کے من مانی طور پر سرکاری خدمات سے برخاست کر دیا گیا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ عمر عبداللہ ان خاندانوں کے دکھوں کو کم کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر جائزہ لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پہلی بار پہنچنے پر عمر کا جموں سیکریٹریٹ میں پر تپاک استقبال

Next Post

سی پی آئی (ایم) کا دربار مو کی بحالی کیلئے جموں میں مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

سی پی آئی (ایم) کا دربار مو کی بحالی کیلئے جموں میں مظاہرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.