بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی لائے گی:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-08
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی//
مرکزی وزیر‘ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی ملک میں دہشت گردی اور دہشت گرد نیٹ ورکس سے لڑنے کے لئے ایک مضبوط انسداد دہشت گردی ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کے لئے ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آئے گی۔
شاہ نے تمام ریاستوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں متحد ہوں اور پولیس فورسز کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کریں اور ڈیٹا کے ذریعے دہشت گردی کا مضبوطی سے مقابلہ کریں۔
جمعرات کو یہاں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کے زیر اہتمام دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی سے لڑنے کے اگلے قدم کے طور پر ایک قومی انسداد دہشت گردی منصوبہ اور حکمت عملی لے کر آرہی ہے ۔
وزیر داخلہ نے کہا’’دہشت گردی اور دہشت گردی کے نظام سے لڑنے کیلئے وزارت داخلہ نے جو پروایکٹوایپروچ بنایا ہے اس میں ہم ایک اگلا قدم لے کر آرہے ہیں۔ کچھ مہینوں میں ہم نیشنل کاؤنٹر ٹیرورزم پالیسی اینڈ اسٹریٹجی لے کر آئیں گے جس میں آپ سب کا کردار حکمت عملی کی دستاویز تیار کرنا ہوگا‘‘۔
شاہ نے کہا کہ پولیس ریاستوں کا موضوع ہے تو لڑنا تو ریاستوں کوہی پڑے گا، لیکن مرکز ان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے ۔
ریاستوں میں پولیس کے ذریعہ ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور تربیت پر زور دیتے ہوئے شاہ نے کہا’’جب تک ہم اپنی پوری فورس کو ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹریننگ نہیں دیں گے ، ہم دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑسکتے ۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں مہاجر پرندوں کی آمد :پہلی بار گریٹ بیٹرن کو ولر جھیل میں دیکھا گیا

Next Post

جموں میں پولیس اہلکار اپنی دو بیویوں کے ہمراہ گرفتار‘ ہیروئن بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں پولیس اہلکار اپنی دو بیویوں کے ہمراہ گرفتار‘ ہیروئن بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.