جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورپشن کیخلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری:پاٹھک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-29
in اہم ترین
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
اینٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) کے ڈائریکٹر شکتی پاٹھک کا کہنا ہے کہ کوریشن کی بیخ کنی کو یقینی بنانا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔
پاٹھک نے کہا کہ کوریشن کیسوں کے سلسلے میں جتنی زیادہ شکایتیں آتی ہیں اتنی زیادہ تحقیقات کی جاتی ہیں۔
اے سی بی ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پاٹھک نے کہا’’یوں تو یہ پروگرام۱۶؍اگست سے شروع ہوا ہے اور۱۵نومبر کو اختتام پذیر ہوگا لیکن اس ہفتے کو خصوصی طور پر ویجی لنس ہفتہ کے طور رکھا گیا ہے جس کی تھیم ’دی کلچر آف انٹگرٹی‘ رکھی گئی ہے ‘‘۔
اے سی بی ڈائریکٹر کا کہنا تھا’’اس ہفتے کے دوران مختلف محکموں کو کور کیا جائے گا اور آج لوکل اربن باڈیز کے افسروں اور اہلکاروں اور انہیں جنہیں شکایات ہیں، کو دعوت دی گئی ہے‘‘۔
پاٹھک نے کہا’’ہم ان کو ویجی لنس کی طرف سے دی جانے والی مدد کے متعلق جانکاری فراہم کریں گے ‘‘۔انہوں نے کہا’’کورپشن کے خلاف لڑنا صرف اے سی بی کی ہی نہیں بلکہ سماج کے ہرفرد کی ذمہ داری ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ کوریشن کیسوں کے سلسلے میں جتنی زیادہ شکایتیں آتی ہیں اتنی زیادہ تحقیقات کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں چار مکان اور ایک گودام خاکستر

Next Post

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف وباراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.