جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ترال میں مشتبہ ملی ٹنٹ حملے میں غیر مقامی مزدور زخمی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-25
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں جمعرات کی صبح مشتبہ ملی ٹنٹ حملے میں ایک غیر مقامی مزدور زخمی ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا’’ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میں جمعرات کی صبح مشتبہ ملی ٹنٹ حملے میں شبم کمار ساکن اتر پردیش نامی ایک غیر مقامی مزدور زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ‘‘۔
ذرائع نے کہا’’غیر مقامی مزدور کے ہاتھ میں گولی لگی ہے ‘‘۔
پولیس نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں تحقیقات کر رہے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ آیا یہ ملی ٹنٹ حملہ ہی تھا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا’’زخمی غیر مقامی مزدور کو دوسرے ساتھیوں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’مذکورہ غیر مقامی مزدور کیسے زخمی ہوا اس کی تحقیقات کی جا رہی ہے ‘‘۔
واقعہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس کے سینئر افسران اور سیکورٹی فورسز جائے واردات پر پہنچ گئے ۔
بتادیں کہ یہ وادی میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غیر مقامی مزدوروں پر ہونے والا تیسرا حملہ ہے ۔
گگن گیر سونہ مرگ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اتوار کی شام زڈ مورا ٹنل کے کام پر مامور ملازمین اور غیر مقامی مزدوروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈاکٹرشاہنواز احمد سمیت سات افراد ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے ۔
سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز اس حملے میں ملوث دو مشتبہ غیر ملکی ملی ٹنٹوں کی تصویریں جاری کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکھانہ کورٹ کمپلیکس میں گرینیڈ پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی

Next Post

کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک

کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.