جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالائی علاقوں میں برفباری‘میدانی حصوں میں بارشوں کا امکان

۲۰سے۲۲ اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in اہم ترین
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں میں آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے کہ جبکہ سیاحوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ۲۴؍اور۲۵؍اکتوبر کو خاص کر بالائی علاقوں اور اہم گذر گاہوں پر موسم کے مطابق منصوبہ بندی کریں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۶؍اور۱۷؍اکتوبرکو مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ ۱۶؍اکتوبر کی شام سے۱۷؍اکتوبر کی صبح تک کپوارہ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وادی میں۱۸؍اور۱۹؍اکتوبر کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے جبکہ بعد میں۲۰سے۲۲ اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۲۳سے ۲۵؍اکتوبر تک میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں میں آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے ۔انہوں نے سیاحوں سے کہا ہے کہ وہ۲۴؍اور۲۵؍اکتوبر کو خاص کر بالائی علاقوں اور اہم گذر گاہوں پر موسم کے مطابق منصوبہ بندی کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد پونچھ میں فورسز کا تلاشی آپریشن جاری

Next Post

کمر درد کی وجہ سے کھڑا نہ رہ سکا ہم تحقیقات کررہے ہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کمر درد کی وجہ سے کھڑا نہ رہ سکا ہم تحقیقات کررہے ہیں :پولیس

کمر درد کی وجہ سے کھڑا نہ رہ سکا ہم تحقیقات کررہے ہیں :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.