منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور:سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر کے والد نے بھی ووٹ ڈالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی کشمیر کے براتھ کلان سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر کے والد نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ جمہوری عمل میں ہر کسی کو حصہ لینا چاہئے ۔
اطلاعات کے مطابق براٹھ کلان سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر عمر میر کے والد غلام حسن میر نے منگل کے روز اپنا ووٹ ڈالا ۔
میر نے کہا’’مجھے کسی نے مجبور نہیں کیا بلکہ میں از خود ووٹ ڈالنے کیلئے آیا ہوں اور لوگوں سے بھی کہتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کو ضائع نہ کریں‘‘۔
ان کے مطابق گزشتہ تیس سالوں کے دوران جموں وکشمیر میں کافی خرابی ہوئی اب لوگ کھرے اور کھوٹے میں تمیز کرنا جانتے ہیں۔
میر نے کہا’’لوگوں کو سمجھ آچکا ہے کہ گزشتہ سالوں کے دوران انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا اب سبھی عزت کی زندگی جینا چاہتے ہیں‘‘۔انہوں نے مزید بتایا’’ میرا بیٹا عمر میر ۲۰۱۷کو گھر سے نکلا تب سے وہ غائب ہے ‘‘۔
میر نے اپنے بیٹے سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ زندگی ایک انمول چیز ہے ، سرینڈر کرنے سے ہی آپ کی زندگی بچ سکتی ہے ۔انہوں نے سرگرم ملی ٹینٹوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کرکے قومی دھارے میں آئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، دو دیگر زخمی

Next Post

جموں وکشمیر کے لوگ ‘کمزور ترین’ اسمبلی کے لئے لڑ رہے ہیں:سجاد لون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

جموں وکشمیر کے لوگ ‘کمزور ترین’ اسمبلی کے لئے لڑ رہے ہیں:سجاد لون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.