پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دفعہ۳۷۰سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے:جتندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in اہم ترین
A A
اسمبلی انتخابات:کانگریس اور این سی سے کوئی چیلنج نہیں :جتندر سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

جموں//
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ دفعہ ۳۷۰سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر سری نگر یا کشمیر کی گلیوں میں عام آدمی سے پوچھا جائے گا تو وہ بھی دفعہ۳۷۰کی منسوخی کو منظور کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلے گا۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز باہو اسمبلی حلقے پر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پاکستانی مہاجروں کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’یہ تمام مہاجرین جو پاکستان سے آئے تھے کانگریس پارٹی کے تئیں زیادہ موافق نہیں تھے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ان مہاجروں نے ہمیشہ کانگریس کو تقسیم ملک کیلئے ذمہ دار ٹھہرایا اور جب یہ لوگ یہاں پناہ گزیں ہوئے تو دفعہ۳۷۰؍اور دفعہ۳۵؍اے کی آڑ میں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق تھا نہ شہریت کے حقوق تھے ‘‘۔
جتندر نے کہا’’ستم ظریفی یہ ہے کہ سماج کے اسی طبقے نے ہندوستان کو دو وزیراعظم دیے ، ڈاکٹر منموہن سنگھ اور آئی کے گجرال‘‘۔
مرکزی وزیرنے کہا کہ دفعہ۳۷۰سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا۔انہوں نے کہا’’اگر سرینگر یا کشمیر میں کسی عام آدمی سے پوچھا جائے تو وہ بھی دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کو منظور کرے گا‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج جموں وکشمیر میں خوشنما ماحول اور جمہوریت کا جشن چل رہا ہے یہ ماحول برسوں کے بعد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھاری تعداد میں ووٹر نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیکاٹ زدہ اولڈ ٹاون بارہ مولہ میں بھی بھاری ووٹنگ

Next Post

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.