ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راہل گاندھی آج جموںکشمیر کا پھر دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-25
in اہم ترین
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی۲۵ستمبر کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے ۔
یہ ان کا گذشتہ تین دنوں کے دوران دوسرا دورہ جموں و کشمیر ہوگا۔
قبل ازیں انہوں نے۲۳ستمبر کو جموںکشمیر دورے کے دوران ضلع پونچھ کے سرنکوٹ اور سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کئے ۔
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی۲۵ستمبر کو دن کے گیارہ بجے جموں پہنچیں گے اور ہوٹل ریڈیسن بلو میں پروفیشنلز سے خطاب کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وہ جے کے ریزورٹس گرائونڈ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرنے کے بعد سری نگر روانہ ہوں گے ۔
ان کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور کے ڈاگر پورہ علاقے میں ایک ریلی کو خطاب کے بعد واپس دلی لوٹیں گے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ بدھ کے روز منعقد ہو رہی ہے جبکہ تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ یکم اکتوبر کو منعقد ہوگی اور ووٹوں کی گنتی آٹھ اکتوبر کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۲۶؍اور۲۷ستمبر کوبرف و باراں کی پیش گوئی

Next Post

اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر سخت سیکورٹی بند و بست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت

اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر سخت سیکورٹی بند و بست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.