ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۱۱منشیات فروش گرفتار، ممنوع نشیلی اشیاء ضبط :پولیس

لوگ یہ کار و بار کرنے والوں کے بارے میں اطلاع دیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے جمعرات کو گیارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان قبضے سے ممنوع نشیلی اشیائبرآمد کرکے ضبط کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جنوبی ضلع کولگام میں پولیس نے مختلف مقامات پر ناکہ چیکنگ کے دوران چھ منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی۔
گرفتار شدگان کی شناخت اعجاز احمد ماگرے ، ساکن چیک بڈونی، عاقب احمد شیخ ساکن ژیر ہامہ ، کشمیر سنگھ ساکن جنگلی گلی ادھمپور ، مبارک احمد راتھر ساکن عشہ موجی، مشتاق احمد ساکن بھان کولگام اور وکیل احمد وگے ساکن ریڈونی بالا کے بطور کی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے۷ء۱۰کلو فکی اور۱۱۰گرام چرس برآمد کیا گیا اور اس دوران ٹرک اور آٹو کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ۔
بارہمولہ پولیس نے آئی ٹی آئی پٹن کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران ایک ایکو گاڑی کو روک کر اس سے۹ء۲۱کلو گرام ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی گئی۔ پولیس نے ڈرائیور فاضل فاروق ولد فاروق احمد میر ساکن عادی پورہ سوپور کو موقع پر ہی گرفتار کیا۔
ہندواڑہ پولیس نے ٹی چوک ماگام میں ایک گاڑی میں سوار دو افراد جن کی شناخت جاوید احمد میر ولد علی محمد میر ساکن دردسن کرالہ پورہ کپواڑہ اور الطاف احمد خان ساکن درد پورہ کپواڑہ کی جامہ تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے ہیروئن جیسی نشیلی اشیائبرآمد کی گئی۔
سوپور پولیس نے بون آستان تجر شریف میں مشتبہ نوجوان امتیاز احمد نجارساکن تجر شریف سوپور کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے۲۱۰گرام چرس جیسی نشیلی اشیاء برآمد کی ۔
بڈگام پولیس نے کرالہ پورہ پیر کالونی چاڈورہ کے نزدیک مشتبہ شخص جس کی شناخت عادل احمد خان ولد طاریق احمد خان ساکن گوپال پورہ کرالہ پورہ کو روک کر اس کے قبضے سے تیس گرام چرس برآمد کی ہے ۔
پولیس نے متعلقہ تھانوں میں اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی سماج کے لئے ناسور بن چکی ہے لہذا اس کا قلع قمع کرنے کی خاطر ہر ایک کو اپنا دست تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں فوج اور پولیس حکام کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

Next Post

انجینئر رشیدکا بھاجپا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں:انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

انجینئر رشیدکا بھاجپا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں:انوراگ ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.