ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ سکے: شان مسعود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-04
in کھیل
A A
شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی: عاقب جاوید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

راولپنڈی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ سکے۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ ہم ہوم سیریز کے لیے پُرجوش تھے، مگر اس سیریز کا نتیجہ بھی آسٹریلیا کی سیریز کی طرح ہی نکلا۔
شان مسعود کا کہنا ہے کہ میری کپتانی میں یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ ہم حریف ٹیم پر سبقت لیے ہوئے تھے اور میچ ہار گئے، دوسری اننگز میں دباؤ ہوتا ہے جس پر پاکستان کو کام کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو وکٹیں یکے بعد دیگرے گرنے پر کام کرنا ہو گا، کپتانی تبدیلی کے لیے قبول کی تھی، جتنا بھی وقت ملے گا بطور کپتان اپنا 100 فیصد دوں گا، میلبرن ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھا جو نہیں جیت پائے۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پانچوں دن یکساں اور مکمل کوشش چاہیے ہوتی ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کو ریڈ بال کا تجربہ دینا ہو گا، شاہین آفریدی نے گزشتہ چند عرصے سے تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیلی ہے، نسیم شاہ کئی ماہ بعد کم بیک کر رہے ہیں، تمام صورتِ حال کو دیکھنا پڑے گا۔
شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے کئی کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلے 10 ماہ ہو گئے، خرم شہزاد بد قسمتی سے آج بولنگ کے لیے دستیاب نہیں تھے، پاکستان نے مکمل کوشش کی، کیچز نہیں پکڑ پائے۔
ان کا کہنا ہے کہ میر حمزہ اور محمد علی نے لمبے اسپیل کروائے، ٹیسٹ کرکٹ سب سے بڑا فارمیٹ ہے جس میں تجربہ چاہیے، ٹیسٹ کرکٹ زیادہ کھیلنی پڑے گی، ڈومیسٹک کرکٹ بھی زیادہ کھیلنی ہو گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ قوم سے معذرت کر لی، ہاتھ کھڑا کر کے کہتے ہیں اچھا نہیں کھیلے، پاکستان کی کرکٹ کو بہتر کرنا چاہتے ہیں، مداحوں سے ہمیشہ پیار ملا ہے، نتیجے پر بہت افسوس ہے۔
کپتان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پچ اور ٹیم پر کبھی سوال نہیں اٹھایا، پچ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی، فلیٹ وکٹیں بناتے تو پھر بات کی جاتی، ہمیں نظر آ رہا ہے کہ کہاں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈت برادری کی واپسی اور باز آبادکاری 

Next Post

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
مومن الحق نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ دیا

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.