جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن تنڈولکر کی آئی پی ایل الیون کے کپتان بنے ہاردک پانڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ممبئی// کرکٹ لیجنڈ سچن تندولکر نے آئی پی ایل 2022 میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو چن کر اپنی بہترین الیون تیار کی ہے، جس میں ہاردک پانڈیا آئی پی ایل کی فاتح ٹیم گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہیں۔
سچن نے شیکھر دھون اور جوس بٹلر کو اوپننگ جوڑی کے طور پر منتخب کیا ہے۔ سچن نے کے ایل راہل کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے اور ہاردک پانڈیا کو چوتھے نمبر پر بلے بازی کے لیے منتخب کیا ہے۔ سچن نے ہاردک پانڈیا کو اپنی ٹیم کا کپتان منتخب کیا ہے۔ سچن نے جنوبی افریقہ کے خطرناک بلے باز ڈیوڈ ملر کو نمبر پانچ پر بلے بازی کے لیے منتخب کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کے خطرناک آل راؤنڈر لیام لیونگ اسٹون کو نمبر 6 پر موقع دیا گیا ہے۔
سچن نے خطرناک فنشر دنیش کارتک کو نمبر 7 پر بلے بازی کے لیے منتخب کیا ہے اور اپنی پلیئنگ الیون میں دنیش کارتک کو وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری سونپی ہے۔
سچن نے ہندوستان کے لیگ اسپنر یوزویندر چہل اور افغانستان کے مہلک لیگ اسپنر راشد خان کو اپنی پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔ سچن نے جسپریت بمراہ اور محمد شامی کو تیز گیند بازوں کے طور پر منتخب کیا ہے۔
سچن تنڈولکر کے ذریعہ آئی پی ایل کی بہترین الیون کا انتخاب
1. شیکھر دھون 2. جوس بٹلر 3. کے ایل راہل 4. ہاردک پانڈیا (کپتان) 5. ڈیوڈ ملر 6. لیام لیونگسٹون 7. دنیش کارتک وکٹ کیپر، 8. راشد خان 9. جسپریت بمراہ 10. محمد شامی 11. یوزویندر چہل

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں جو بھی کہوں گا،اس کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کروں گا: نکولس پوران

Next Post

امول گرل نے گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل جیتنے پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
گجرات کی خطابی جیت کے اہم کرداروں پر ایک نظر

امول گرل نے گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل جیتنے پر مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.