ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی حکومت سنجیدہ ہے : گوپال رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے بدھ کو کہا کہ سردیوں کے موسم میں دہلی کے اندر فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت بہت سنجیدہ ہے ۔
مسٹر رائے نے آج یہاں کہا ” دہلی کی کیجریوال حکومت نے سردیوں میں آلودگی کے خلاف تیاری شروع کر دی ہے ۔ بنیادی طور پر کچھ فوکس پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے جن پر فوکل پوائنٹس کے طور پر کام کیا جائے گا، گاڑیوں کی آلودگی، کوڑا کرکٹ جلانا، صنعتی آلودگی، گرین وار روم اور گرین دہلی ایپ، ہاٹ اسپاٹ، ریئل ٹائم اسٹڈی، ای ویسٹ ایکو پارک، گرین کور کو بڑھانا، عوامی بیداری اور عوامی شرکت کو فروغ دینا، پٹاخوں پر پابندی اور مرکزی حکومت اور پڑوسی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کے لیے دیگر امور پر توجہ مرکوز کرنا، جس کے ارد گرد ہم اپنے مستقبل کے منصوبے تیار کریں گے ۔”
انہوں نے کہا کہ 29 اگست کو محکموں اور اداروں کے ماحولیاتی ماہرین کے ساتھ ایک "گول میز کانفرنس” کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی توجہ کے نکات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس گول میز کانفرنس کا بنیادی مقصد دہلی میں آلودگی کے خلاف جنگ میں ایک بہتر ایکشن پلان تیار کرنا ہے ۔ وزیر ماحولیات نے کہا کہ ماہرین کی تجاویز کی بنیاد پر دہلی حکومت آلودگی کے ذرائع پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کر سکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے ہرایا

Next Post

سیاست سے اوپر اٹھ کر ریلوے حادثات پر بات کریں: وشنو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
یونیفائیڈ پنشن اسکیم کومنظوری۔۔۔اس سے مرکزی حکومت کے۲۳ لاکھ ملازمین مستفید ہوں گے 

سیاست سے اوپر اٹھ کر ریلوے حادثات پر بات کریں: وشنو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.