جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجناتھ نے امریکی شہر میمفس میں ہندوستانی برادری کے لوگوں سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-27
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے دورہ امریکہ کے آخری دن اتوار کونیشنل سول رائٹس میوزیم کا دورہ کیا اور ٹینیسی کے میمفس میں ہندوستانی کمیونٹی سے بات چیت کی۔
وزارت دفاع نے پیر کو ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سول رائٹس میوزیم نے 17ویں صدی سے لے کر آج تک امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک کی تاریخ کا گواہ رہا ہے اور یہ 1968 میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کی جگہ کے آس پاس بنایا گیا ہے ۔ اس میں مہاتما گاندھی کا مجسمہ بھی ہے ۔
میمفس، اٹلانٹا، نیش وِل اور دیگر آس پاس کے علاقوں میں ہندوستانی باشندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ، مسٹرسنگھ نے ان کی حصولیابیوں نیز سماج، سائنس اور معیشت میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں کو ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی تعلقات اور خیر سگالی کو فروغ دینے والا ‘زندہ پل’ قرار دیا۔
وزیر دفاع نے 2019 میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش پر نیشنل سول رائٹس میوزیم کے قریب مہاتما گاندھی پر ایک نمائش منعقد کرنے کے لیے ہندوستانی برادری کی کوششوں کی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے لوگوں سے فرضی ای میلز اور ای نوٹس سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی

Next Post

کھڑگے زمین کی الاٹمنٹ کے الزام میں زیر تفتیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کھڑگے زمین کی الاٹمنٹ کے الزام میں زیر تفتیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.