اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج نے 89.49 کے ریکارڈ تھرو کے ساتھ ڈائمنڈ لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

لوزانے/ پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ہندوستان کے نیزہ پھینکنے والے اسٹار کھلاڑی نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ میں 89.49 تھرو کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
نیرج نےآج سوئزرلینڈ کے لوزانے میں ڈائمنڈ لیگ 2024 کے مقابلے میں اپنی آخری کوشش میں 89.49 میٹر کا اس سیزن کا بہترین تھرو کیا۔
نیرج نے ڈائمنڈ لیگ میٹنگ سیریز ٹیبل میں ٹاپ چھ میں جگہ بنا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس تھرو کے ساتھ نیرج نے پیرس اولمپکس میں پھینکا گیا 89.45 میٹر کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
ہندوستانی کھلاڑی کا پہلا تھرو 82.10 میٹر تھا، دوسرا تھرو 83.21 میٹر ، تیسرا تھرو 83.31 میٹر ، چوتھا تھرو 82.34 میٹر اور پانچویں تھرو میں انہوں نے 85.58 میٹر دور نیزہ پھینکا ۔ اس کے بعد نیرج نے اپنے آخری تھرو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 89.49 میٹر کے ریکارڈ تھرو کے ساتھ ڈائمنڈ لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب اور اداکار احمد کے خلاف قتل کی شکایت درج

Next Post

ہندوستان-امریکہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں: راج ناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

ہندوستان-امریکہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں: راج ناتھ سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.