اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کے درمیان دو طرفہ بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-23
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

وارسا/نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک نے جمعرات کو دو طرفہ بات چیت کی تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی تحریک ملے ۔
مسٹر ٹسک نے پولینڈ کی راجدھانی وارسا میں واقع فیڈرل چانسلری میں مسٹر مودی کا باقاعدہ استقبال کیا۔ گزشتہ پینتالیس برسوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پولینڈ کا یہ پہلا دورہ ہے ۔
اپنے استقبال کے بعد مسٹر مودی نے اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ وزیر اعظم کے ساتھ وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال اور خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھی موجود تھے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا "ہندوستان-پولینڈ ساجھیداری میں ایک نیا سنگ میل”۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور وارسا میں فیڈرل چانسلری میں ان کا باضابطہ استقبال کیا۔ پینتالیس سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پولینڈ کا یہ دورہ ہندوستان-پولینڈ ساجھیداری کو ایک نئی تحریک دے گا۔
مزید برآں، وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب راڈوسلاو سیکورسکی سے بات چیت کی۔
ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں وزیر خارجہ نے کہا "آج صبح پولینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی۔ یوکرین تنازعہ، ہند-بحرالکاہل کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مجھے یقین ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دورہ ہندوستان-پولینڈ تعلقات کو نئی تحریک فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی

Next Post

شاہ نے مانک سے بات کی اور تریپورہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ

شاہ نے مانک سے بات کی اور تریپورہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.