جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۳۱؍اگست تک مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان

’ مٹی کے تودے ‘ چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in مقامی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
انہوں نے کہا تاہم جموں وکشمیر میں۲۳؍اگست سے درجہ حرارت میں ایک بار اضافہ ریکارڈ ہو سکتا ہے ۔
متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مختصر مرحلے کی تیز بارشوں اور جموں خطے میں بھاری بارشوں کے نتیجے میں خطرناک مقامات پر۱۹؍اور۲۰؍اگست کو سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۱۹؍اور۲۰؍اگست کو صبح اور شام کے وقت کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں۲۱؍اور۲۲ اگست کو بھی کہیں کہیں دوران دن بارشوں کے مختصر مرحلے کا امکان ہے جبکہ اس دوران کچھ علاقوں میں صبح یا شام کے وقت ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا بعد ازاں۲۳؍سے ۳۱؍اگست تک کشمیر میں کچھ مامات پر مختصر بارشوں کے بجز موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ جموں خطے میں اس دوران صبح اور شام کے وقت ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں۲۳؍اگست سے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہو سکتا ہے ۔
محکمے کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مختصر مرحلے کی تیز بارشوں اور جموں خطے میں بھاری بارشوں کے نتیجے میں خطرناک مقامات پر۱۹؍اور۲۰؍اگست کو سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائیگی:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائےگی:بی جے پی

امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائیگی:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.