اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے برائون شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔
گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت عمر فیاض بٹ ولد فیاض احمد بٹ ساکن شالہ ٹینگ سری نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ گاندربل پولیس کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ عمر فیاض بٹ ولد فیاض احمد بٹ ساکن شالہ ٹینگ سری نگر نامی ایک شخص، جو رکھ ہارن فارسٹ پروٹیکشن یونٹ گاندربل پر ایس ایس بی۳سی سی کے ساتھ ایک پرائیویٹ ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا ہے ، نے رکھ ہارن میں ایک فارسٹ ہٹ میں برائون شوگر جیسا کچھ ممنوعہ مواد چھپا رکھا ہے تاکہ وہ اس کو مقامی نوجوانوں کو سپلائی کر سکے ۔
ترجماننے کہا کہ ایس ایس پی گاندربل کی ہدایات پر اس اطلاع پر فوری کارروائی انجام دیتے ہوئے پولیس اسٹیشن گاندربل کے ایس ایچ او کی سربراہی میں ایک خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی اور تلاشی کے دوران ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کی موجودگی میں مذکورہ ہٹ سے برائون شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا جس کو موقع پر ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن گاندربل میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر پولیس نے سال۲۰۲۳سے اب تک منشیات کے غیر قانونی تجارتی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈائون کے دوران۴ہزار۵سو۳۶ ؍افراد کو گرفتار کیا ہے اور۴سو۶۳؍افراد کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے درج مقدمے درج کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اگلی سرکار بننے میں ایک اہم رول ادا کرے گی:بھلہ

Next Post

۳۱؍اگست تک مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

۳۱؍اگست تک مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.