جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں دو افراد کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-30
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

سرینگر/۳۰مئی
معاشرے سے منشیات کی وبا کی بیخ کنی کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر پولیس نے پیر کے روز دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ایک کلو چرس بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کرالہ کھڈ کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ غلام حسن بٹ ولد عبدالرحیم بٹ ساکن میر گنڈ بجبہاڑہ نامی ایک بد نام زمانہ منشیات فروش اپنے ایک اور ساتھی سرتاج احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن بجباڑہ کے ساتھ ایک لوڈ کیرئر میں کچھ ممنوعہ شئی لے کر ایس پی کالج روڈ سے بر بر شاہ کی طرف آ رہا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ایک پولیس پارٹی نے بر برشاہ میں ناکہ لگا دیا اور مذکورہ لوڈ کیرئر کو روک کر اس کی تلاشی لینا شروع کی۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران لوڈ کیرئر سے مذکورہ بالا افراد کی تحویل سے ایک کلو چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ دونوں افراد کو گرفتار کیا گیا اور اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشےات اور کورپشن کےخلاف سماجی بےداری کےلئے جی اےس پی ایف کا مےراتھن

Next Post

’ہر بار ،مودی سرکار…‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

’ہر بار ،مودی سرکار…‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.