اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں۳۳کلو ہیروئن برآمد‘ اسمگلر گرفتار، مزید تحقیقات جاری:جین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-10
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں جمعے کے روز پولیس نے منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمگلر کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے ۳۳کلوہیروئن برآمد کرکے ضبط کی ہے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں آنند جین نے جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ جموں پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمگلر کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے ۳۳کلو ہیروئن برآمد کی ہے ۔
جین نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ ہیروئن کی مالیت ۳۳کروڑ روپے ہے ۔
اے ڈی جی پی نے مزید بتایا کہ گرفتار شخص نے سرحدی علاقے سے منشیات کی کھیپ حاصل کی اور پھر وہ جموں آیا۔
ان کے مطابق منشیات اسمگلر سے پوچھ تاچھ ہو رہی ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دی جا سکتا ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں اے ڈی جی پی نے کہاکہ ہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ ڈرون کے ذریعے بھارتی حدود میں گرائی گئی منشیات کی کھیپ ہے ۔
جین نے کہاکہ جموں صوبے میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے اور ابھی تک۲۳منشیات فروشوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ:آٹو رکشا کی ٹکر سے بچی ہلاک

Next Post

ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں’ بیڈ نمبر۱۷‘کی سکریننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں’ بیڈ نمبر۱۷‘کی سکریننگ

ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں’ بیڈ نمبر۱۷‘کی سکریننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.