لاہور//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی میڈیا گفتگو سب کو اب ایک ہو کر کھیلنا ہوگا سب کو پاکستان کیلئے اب کھیلنا ہوگا پاکستان بارے میں بھی بتاتے ہیں تو مسئلے ہی مسئلے ہیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ ٹائم سے اچھا ٹائم نہیں گزرااس میں کوئی شک نہیں ۔
ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی اس طرح کا وقت ہر ٹیم پے آتا ہیاور یہ تب تک ہوتا ہے جب تک آپ کی ٹیم اچھا پرفارم نہیں کرتیاور انجری کے بعد یہ میرا کم بیک ہے اور میں کوشش کر رہا بہتر پرفارم کرویہ آسان نہیں ہوتا آپ ایسے جتنا مرضی کھیلو ,لیکن انٹرنیشنل میچ الگ ہوتا ہے اپنی فٹنس کا خیال خود رکھنی ہوتی ہے جب تک آپ نہ کرو وہ نہیں ہوتاجب آپ اپنے ملک کے کئے کھلتے ہو آپ کو پتہ ہوتا ہے آپ نے اپنی فٹنس کتنی رکھنا ہوتا ہیٹیم کو جو بھی چینلجز ہیں سب کو مل کر چلنا چاہیے تمام ٹیم اب ایک اچھی کرکٹ کھلے فین جب آپ نہیں اچھا نہیں کھلتے تو آپ کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہیآپ کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوتا ہے اس کو بہتر کرنا ہوتا ہی