منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندوستان اسٹارٹ اپس کی دنیا میں ایک نیا مقام حاصل کرے گا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in تازہ تریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

نئی دہلی/۲۹مئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹارٹ اپس کے شعبے میں ایک منظم نظام کارتیار کیا جا رہا ہے اور یونیکارن کی تعداد۰۰۱تک پہنچنے سے یہ یقینی ہے کہ ہندوستان ایک نئی جگہ ہے اور یہ اسٹارٹ اپس کی دنیا میں مقصد حاصل کرے گا۔
اتوار کو یہاں اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں مسٹرمودی نے کہا کہ۵مئی کو ملک میں یونیکارن کی تعداد۱۰۰تک پہنچ گئی ہے اور یہ کامیابی سبھی کو متاثر کرتی ہے ۔ ہندوستان کی صلاحیت میں ایک نیا اعتماد پیدا کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا”آپ لوگ کرکٹ کے میدان پر ٹیم انڈیا کے بلے باز کی سنچری سن کر خوش ہوں گے ، لیکن، ہندوستان نے ایک اور گراو ¿نڈ میں سنچری بنائی ہے اور یہ بہت خاص ہے “۔
مودی نے کہا کہ ایک یونیکارن کا مطلب ہے کم از کم ساڑھے سات ہزار کروڑ روپے کا اسٹارٹ اپ۔ ان کی کل قیمت۳۳۰بلین ڈالر یعنی۲۵لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا”یقینی طور پر، یہ ہر ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے ۔ آپ کو یہ جان کر بھی حیرت ہوگی کہ ہمارے کل یونیکارن میں سے ۴۴پچھلے سال بنائے گئے تھے ۔ یہی نہیں اس سال کے تےن چارمہینوں میں۴۱مزید تخلیق کیے گئے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وبائی مرض کے دوران بھی ہمارے اسٹارٹ اپس دولت اور قدر پیدا کرتے رہے ہیں۔
وزےر اعظم نے کہا”یہ ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ آج ملک میں اسٹارٹ اپس کے لیے ایک مکمل اسپورٹس سسٹم تیار کیا جا رہا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے وقتوں میں ہم ہندوستان کی اسٹارٹ اپ کی دنیا میں ترقی کی ایک نئی اڑان دیکھیں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یاسین ملک کے بارے میں او آئی سی کے ریمارکس ناقابل قبول :بھارت

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.