منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in تازہ تریں
A A
ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

SRINAGAR, MAY 29 (UNI):- Jammu and Kashmir Lieutenant Governor Manoj Sinha on Sunday visited the house of TV artist and YouTuber Amreena Bhat who was shot dead at her village Hushru in Chadoora area of central Kashmir’s Budgam district last Wednesday. UNI PHOTO-47U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۹مئی
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اتوار کے روزوسطی ضلع بڈگام کے حشرو چاڈورہ پہنچے اور وہاں پانچ روز قبل ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والی خاتون آرٹسٹ امرین کے اہل خانہ سے ملاقی ہوئے ۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک خاتون کے والدین و دیگر اہلخانہ کو تعزیت پیش کی۔اس موقع پر ضلع کے دیگر اعلیٰ عہدیدارن بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
اس موقع پر ایل جی نے ٹی وی آرٹسٹ کے والد خضر محمد کو یقین دلایا کہ انتظامیہ اُن کی ہر سطح پر مدد فراہم کرئے گی۔
بتادیں کہ وسطی ضلع بڈگام کے حشرو چاڈورہ علاقے میں۵۲مئی کو ملی ٹینٹ رہائشی مکان میں داخل ہوئے اور وہاں ٹی وی آرٹسٹ امرین پر پستول سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ فائرنگ کے اس واقعے میں دس سالہ فرہان زبیر بھی زخمی ہوئے تھے ۔
خاتون کی ہلاکت کے چوبیس گھنٹے بعد پولیس نے دعویٰ کیا کہ امرین کے قتل میں ملوث دو مقامی ملی ٹینٹوں کو اونتی پورہ تصادم میں مار گرایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اسٹارٹ اپس کی دنیا میں ایک نیا مقام حاصل کرے گا: مودی

Next Post

بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.