ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/۲۹مئی
جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات دو اہلکاروں کے درمیان آپسی بحث کے دوران فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف کے اہلکار انسپکٹر سورج کمار نے تحریری طورپر شکایت درج کرائی ہے کہ معمولی بحث کے دوران اُس سے قتل کرنے کے ارادے سے دانش ملہا نامی ساتھی نے فائرنگ کی،انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہیڈ کانسٹیبل سریندر کمار زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود دوسرے اہلکاروں نے ملزم اہلکار سے سروس رائفل چھین اُس کو دھر دبوچا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے چاڈورہ پہنچ کر مہلوک ٹی وی آرٹسٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Next Post

یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے کلیدی ملزم سمیت ۱۹گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے کلیدی ملزم سمیت ۱۹گرفتار

یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے کلیدی ملزم سمیت ۱۹گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.