اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے کلیدی ملزم سمیت ۱۹گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in تازہ تریں
A A
یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے کلیدی ملزم سمیت ۱۹گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

سرینگر/۲۹مئی
سرینگر پولیس نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کے گھر واقع مائسمہ کے باہر بدھ کو ملک مخالف نعرہ بازی کرنے اور پتھر بازی کے الزام میں کلیدی ملزم سمیت ۱۹افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس نے نوجوانوں سے ایک بار پھر ایسی سرگرمیاں انجام دینے سے باز رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب اس طرح کی سرگرمیوں کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سری نگر پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مائسمہ میں یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے اور پتھر بازی کرنے والے ۹۱ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ٹویٹ میں کہا گیا” نوجوانوں سے ایک بار گذارش کی جاتی ہے کہ وہ ایسی سرگرمیاں انجام نہ دیں جو ان کے کیرئر کو تباہ کر سکتی ہیں اور ان کے اہلخانہ کے لئے پریشانی کا باعث ہیں“۔
اُن کے مطابق مائسمہ میں پتھر بازی کا واقع رونما ہونے کے بعد پولیس نے ثبوت و شواہد اکھٹا کئے اور اسی بنا پر مختلف علاقوں میں چھاپہ ماری کی جس دوران کلیدی ملزم سمیت انیس افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔
پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ نعرہ بازی اور سنگ بازی میں ملوث باقی افراد کی شناخت معلوم کی جا رہی ہیں اور ان کو بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔
ٹویٹ میں کہا گیا”پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی ایک ایف آئی آر درج کیا ہے ۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا”ایسی ملک مخالف سرگرمیوں اور اشتعال انگیز حرکات کے ساتھ ہمیشہ سختی اور قانون کی پوری طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی

Next Post

کشمیر:اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر:اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.