اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگلہ دیش میں صدر نے عبوری حکومت کے قیام کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in قومی خبریں
A A
بنگلہ دیش میں ساحل پر عید منانے والے سینکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

ڈھاکہ//
بنگلا دیش کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی، صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے، ایوان صدر نے تصدیق کردی۔
احتجاجی طلبا رہنماؤں نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے لئے تین بجے تک کی ڈیڈلائن دی تھی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شہاب الدین نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طلبا تحریک کے رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی این پی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کو رہا کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ یکم جولائی سے 5 اگست تک طلبا تحریک اور مختلف مقدمات میں حراست میں لیے گئے افراد کو بھی رہا کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
اس سے قبل بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد طلبا تحریک نے فوجی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے پارلیمنٹ دوپہر 3 بجے تک تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاجی مہم چلانے والے طلبا کی قیادت کرنے والے ناہد اسلام نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے صدر محمد شہاب الدین کو آج، منگل کی دوپہر 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ ویڈیو پیغام میں انہوں نے سخت الفاظ میں الٹی میٹم جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر دوپہر 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل نہ کی گئی تو کل (بدھ) سے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔
جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ناہد اسلام کے ساتھ طلبا تحریک کے دیگر رہنما آصف محمود اور ابوبکر مجمدار بھی موجود تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ فاشسٹ حسینہ کا تختہ الٹ کر فتح کی جانب قدم بڑھا دیا ہے، اس کامیابی کو مختلف قوتیں ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ آزادی پسند طلبا عوام اس ملک کو فاشسٹ حکومت سے آزاد کرانے اور ایک نئے بنگلا دیش کی تعمیر کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرینکا نے شرکت نہیں کی: کانگریس

Next Post

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور وخوض کیا گیا

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.