اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈی سی سری نگر کا کوچنگ مراکز کے سیفٹی آڈٹ کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in مقامی خبریں
A A
روڈ سیفٹی کیلئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے:ڈی ایم

Bilal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
ضلعی ترقیاتی کمشنر سرینگر نے ضلع کے تمام کوچنگ مراکز کے سیفٹی آڈٹ کا حکم دیا ہے ۔
بتادیں کہ دہلی کے راجندر نگر علاقے میں گزشتہ دنوں یو پی ایس سی کے کئی امیدوار عمارت کے تہیہ خانے میں سیلاب کی وجہ سے اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سری نگر نے مستقبل میں کسی بھی ممکنہ حادثات کو روکنے کے لئے ضلع کے کوچنگ سینٹرز کا مکمل حفاظتی آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔
حکم نامے کے مطابق تمام نجی کوچنگ اداروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ معائنہ ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور طلبا کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مقرر کردہ رہنما خطوط پر من وعمل کریں۔
ڈپٹی کمشنر سرینگر نے تمام متعلقہ محکموں کے آفیسران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی تاکہ وہ کوچنگ مراکز پر جا کر وہاں طلبا کو دی جارہی سہولیات اور سیفٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کر سکے ۔
کمیٹیوں کو وقت مقررہ کے اندرا ندر ضلعی ترقیاتی کمشنر دفتر میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جہلم میں دوسرے روز بھی تلاش جاری

Next Post

راجوری میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کالاکوٹ جھڑپ: کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک

راجوری میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.