اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل سے ملے کسان رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اپنی آواز اٹھانے کی درخواست کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور کرناٹک کے 12 کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی سے بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ملاقات کی اوراپنے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھانے اور اس حوالے سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔
اس سے پہلے ، مسٹر گاندھی نے کہا، "میں نے کسان رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملنے کے لیے بلایا تھا لیکن انہیں اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی، اس لیے میں ان سے ملنے باہر گیا۔ کسان مجھ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں آکر ملیں اس کے لئے وزیر اعظم سے پوچھنا پڑے گا۔
مسٹر گاندھی سے ملاقات کرنے والے کسان لیڈروں میں پنجاب سے جگجیت سنگھ، شراون سنگھ پندھار، سرجیت سنگھ اور رمندیپ سنگھ مان، ہریانہ سے لکھویندر سنگھ، تیجویر سنگھ، امرجیت سنگھ اور ابھیمنیو، کرناٹک سے شانتا کمار، تلنگانہ سے این وینکٹیشور رام، تمل ناڈو سے پی راملنگم شامل ہیں۔ میٹنگ میں کانگریس کے کچھ ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی، جس میں راجہ برار، سکھجیندر سنگھ رندھاوا، گرجیت سنگھ اوجلا، دھرم ویر گاندھی، دیپندر سنگھ ہڈا، جئے پرکاش، جے رام رمیش بھی موجود تھے ۔
اپوزیشن لیڈر نے کسانوں سے کہا، ‘‘کسان لیڈروں سے ملاقات کے دوران میں نے کہا کہ کانگریس نے اپنے منشور میں ایم ایس پی کی قانونی ضمانت دینے کی بات کی تھی۔ ہم نے اندازہ لگایا ہے کہ یہ بالکل کیا جا سکتا ہے ۔ ہم نے اس سلسلے میں کسان رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا گروپ کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کر کے ہم حکومت پر ایم ایس پی کی قانونی ضمانت کے دباؤ ڈالیں گے ۔ اس سلسلے میں ہم نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر حکومت پر دباؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت نے بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا: اے اے پی

Next Post

ممتا بنرجی کے بیان پر بنگلہ دیش حکومت نے سخت اعتراض کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

ممتا بنرجی کے بیان پر بنگلہ دیش حکومت نے سخت اعتراض کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.