اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں شدید گرمیوں کے بیچ محکمہ تعلیم نے اسکول اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in مقامی خبریں
A A
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر میں جاری جھلسانے والی گرمیوں کے بیچ محکمہ تعلیم نے وادی کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے ۔
محکمے کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق کشمیر کے شہری و دیہی علاقوں میں ہائر سیکنڈری سطح تک کے تمام سرکاری و غیر اسکولوں میں کلاس ورک صبح۸بجے سے دن کے ایک بجے تک ہوگا اور اوقات کار کا یہ سلسلہ۱۰؍اگست ۲۰۲۴تک جاری رہے گا۔
محکمے نے یہ فیصلہ وادی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے بیچ والدین اور دیگر متعلقین کی طرف سے موصول ہونے والی نمائندگیوں کے بعد لیا ہے ۔
محکمے کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’وادی میں جاری گرمی کی لہر کے پیش نظر والدین اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی طرف سے طلبا کیلئے اسکول اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق نمائندگیاں سامنے آ رہی ہیں جبکہ دوسری طرف محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کشمیر میں آنے والے دنوں میں بھی گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے ‘‘۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے’’لہذا مذکورہ بالا حالات کو دیکھتے ہوئے اور والدین اور مختلف سٹیک ہولڈرز کی درخواستوں اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو زیر نظر رکھتے ہوئے کشمیر صوبے میں شہری و دیہی علاقوں کے ہائر سیکنڈری سطح تک کے تمام سرکاری و تسلیم شدہ غیر سرکاری اسکولوں میں کلاس ورک صبح ۸بجے سے دن کے ایک بجے تک ہوگا‘‘۔
تاہم حکمنامے میں کہا گیا کہ تدریسی و غیر تدریسی عملہ صبح ۸بجے سے دن کے۲بجے تک اسکولوں میں حاضر رہے گا۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ یہ انتظام ۱۰؍اگست۲۰۲۴تک جااری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے امریکی صدر کے لیے ڈیموکریٹک نامزدگی کے لیے کافی حمایت حاصل ہے: ہیرس

Next Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن جلد منعقد ہوں گے :اشوک کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن جلد منعقد ہوں گے :اشوک کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.