اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن جلد منعقد ہوں گے :اشوک کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
بی جے پی کے جنرل سکریٹری ‘اشوک کول کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے ۔
کول نے کہا کہ جموں کشمیر کی تمام پارٹیوں کو مل کر جموں میں ہونے والے ملی ٹنٹ حملوں کی مذمت کرنی چاہئے ۔
بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
کول نے کہا’’۹۰کی دہائی میں یہاں جو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے یہ سرکاروں کو سوچنا چاہئے لیکن سبھی پارٹیوں کو چاہئے خواہ وہ نیشنل کانفرنس ہے ، پی ڈی پی ہے یا کوئی دوسری پارٹی ہے ، کہ جموں میں ہونے والے ملی ٹنٹ حملوں کی مل کر مذمت کریں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ان پارٹیوں کو چاہئے کہ وہ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث طاقتوں کو سخت وارننگ دیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں سے امن کا ماحول بنا ہوا ہے جس کو بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے کہا’’میری تمام پارٹیوں سے گذارش ہے کہ وہ اس چکر میں نہ پڑیں کہ اس کا ذمہ دار کون ہے بلکہ جو ذمہ دار ہے اس کو سیدھا نشانہ بنا کر کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ‘‘۔
اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہناتھا’’حالات جلد ٹھیک ہوں گے تو یہاں اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہوں گے ‘‘۔
کول نے کہا کہ ہم میٹنگوں کے دوران اپنے کارکنوں کو چنائو کے لئے تیار کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شدید گرمیوں کے بیچ محکمہ تعلیم نے اسکول اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

Next Post

بونیار اوڑی میں آتشزدگی، کم سے کم دس دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

بونیار اوڑی میں آتشزدگی، کم سے کم دس دکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.