جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ترقی یافتہ ہندوستان کے روڈ میپ میں کھیل بھی شامل ہیں: مانڈویا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-20
in کھیل
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی//مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ایک نئے ہندوستان کی تعمیر میں کھیلوں کا کردار اہم ہے اور اس کا مقصد آزادی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کو دنیا کے ٹاپ پانچ ممالک میں شامل رکھنا ہوگا۔
مانڈویا نے جمعہ کو کہا کہ آزادی کی سویں سالگرہ کے موقع پر 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ہدف ہے۔ بدلتے ہوئے ہندوستان کی تعمیر نو کے لیے کھیل بھی اس روڈ میپ کا ایک حصہ ہیں اور جب ہم ایک ترقی یافتہ ملک بن جائیں گے تو ہم کھیلوں میں بھی ٹاپ پانچ میں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ان چھپی ہوئی صلاحیتوں کو تلاش کرنے اور ان کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔ ان کا ذاتی تجربہ رہا ہے کہ ہندوستان نے ‘مین پاور’ اور ‘برین پاور’ کی بنیاد پر دنیا میں ایک الگ مقام حاصل کیا ہے۔
وزیر کھیل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں ایک ماحولیاتی نظام تشکیل دیا گیا ہے جس میں مختلف ایکشن پلان کے ذریعے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
مانڈویا نے دہلی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ساتھ میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں پیرس اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے لیے ہندوستان کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ ایک مباحثے میں کہاکہ "میں پیرس اولمپکس میں تمغوں کے امکانات کے بارے میں کوئی اعداد و شمار نہیں بتاؤں گا لیکن امید ہے کہ کارکردگی پچھلی بار سے بہتر ہو گی۔ ہم نے ٹوکیو میں سات تمغے جیتے تھے اور اب ہم اس سے آگے بڑھیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن اور ٹرمپ میں یکطرفہ مقابلہ

Next Post

میں رونا چاہتا ہوں لیکن نہیں روؤں گا، ہاردیک پانڈیا کی ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

میں رونا چاہتا ہوں لیکن نہیں روؤں گا، ہاردیک پانڈیا کی ویڈیو وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.