اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راؤنڈ گلاس ہاکی اور سرجیت ہاکی کی ناقابل شکست مہم جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-16
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

موہالی// راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی (آر جی ایچ اے) اور سرجیت ہاکی اکیڈمی پی آئی ایس، جالندھر نے جونیئر عمر کے گروپ کے لئےافتتاحی پنجاب ہاکی لیگ میں اپنی ناقابل شکست مہم جاری رکھی تیسرے ہفتے کے میچوں کے بعد، آر جی ایچ اے اور سرجیت ہاکی اکیڈمی (ایس ایچ اے) تین میچوں میں بالترتیب نو اور سات پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ آر جی ایچ اے نے تمام تین میچوں میں یک طرفہ طور پر جیتے ہیں، جب کہ سرجیت اکیڈمی نے شوٹ آؤٹ کی وجہ سے دو جیت حاصل کی ہے، کیونکہ مقررہ وقت کے بعد میچ ٹائی پر ختم ہوا تھا۔

لدھیانہ کے اولمپیئن پرتھوی پال سنگھ ہاکی اسٹیڈیم، میں کھیلے گئے تیسرے ہفتے کے میچوں میں آر جی ایچ اے، سرجیت ہاکی اکیڈمی اور پی آئی ایس موہالی نے کامیابی حاصل کی۔ اتوار کو کھیلے گئے دونوں میچوں کا فیصلہ شوٹ آؤٹ سے ہوا۔ پہلے میچ میں نامدھاری اسپورٹس اکیڈمی اور سرجیت ہاکی اکیڈمی کا مقابلہ مقررہ وقت تک 4-4 گول سے برابر رہا۔ ایس ایس ایچ اے نے شوٹ آؤٹ 4-3 سے جیت کر ایک اضافی پوائنٹ حاصل کرنے کے لئے اپنا حوصلہ برقرار رکھا۔ اگلے میچ میں پی آئی ایس موہالی اور پی آئی ایس لدھیانہ نے 3-3 سے ڈرا کھیلا لیکن شوٹ آؤٹ میں موہالی کی ٹیم 3-1 سے جیت گئی۔
میچوں کا اگلا سیٹ 20 اور 21 جولائی کو اولمپیئن پرتھوی پال سنگھ ہاکی اسٹیڈیم لدھیانہ اور جیون نگر کے نامدھاری ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سب ہو گا لیکن اپنا نہ ہو گا

Next Post

بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرکے دکھائو، ہربھجن سنگھ کا پاکستان کو چیلنج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرکے دکھائو، ہربھجن سنگھ کا پاکستان کو چیلنج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.