جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش

۴نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار‘پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ کرنے والے ایک گینگ کا پردہ فاش کرکے چار نابالغ لڑکیوں کا بچا کر دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ معتبر ذرائع سے موصولہ اطلاع پر کارروائی انجام دیتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے اوشکورہ بارہمولہ میں چل رہے ایک انسانی اسمگلنگ ماڈیول کا پر دہ فاش کیا۔
ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ اوشکورہ سے تعلق رکھنے والا شکیل احمد بٹ نامی ایک شخص اس اسمگلنگ اور بیرون یونین ٹریٹری کی نابالغ لڑکیوں کے استحصال میں ملوث تھا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۷۳درج کیا گیا اور پولیس کی ایک ٹیم نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران روہنگیا برما سے تعلق رکھنے والی تین نابالغ لڑکیوں کو باز یاب کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ تلاشی کارروائی مجسٹریٹ اور خاتون پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
بیان میں کہا گیا’’پوچھ تاچھ کے دوران شکیل احمد نے ایک لڑکی کو معراج احمد تانترے ساکن کانلی باغ کو بیچنے کا اعتراف کیا‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں معراج احمد کے گھر پر چھاپے کے دوران ایک اور متاثرہ لڑکی کو باز یاب کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے دونوں شکیل احمد اور معراج تانترے کو گرفتار کرکے اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی ہیں تاکہ اس میں ملوث مزید مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

Next Post

جموں کشمیر میں۲۰جولائی تک ہلکی بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

جموں کشمیر میں۲۰جولائی تک ہلکی بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.